Posted By:-
Noor Awan


765 Days ago

لنک روٹین پشاور 7500 نان بریک......جب بھی ملتان پھلی پٹی ڈرا کرے خواہ بانڈکوئی بھی ھو تو ملتان کا کلوز اور گھر ایک سال بعد اسی بانڈ میں تعلق آکڑہ لگتا ھے اب ملتان 2016 پھلی پٹی 7500 میں لگا ھوا ھے 775785.....کلوز 7 اور گھر 2 یعنی 2-7 تعلق آکڑہ برائے پشاور 7500.......750 کی پوسٹ کی ھوئی روٹین سے 4 کا اوپن اور لنک آکڑہ 1-6-4-9 کی روٹین سے آکڑہ 49 کا مبارک ھو .انشاُاللہ 2-7 کا لنک بھی کامیاب ھو گا




Posted By:-
Noor Awan


780 Days ago

750 لنک روٹین---- جب بھی 750 میں فورتھ فگر 8 کا لگ جائے تو اگلے 750 بانڈ میں 1-6-4-9 کا لنک لگتا ھے یاد رھے یہ روٹین صرف ایک بار ٹوٹنے کے بعد پھر چل پڑی ھے




Posted By:-
Noor Awan


780 Days ago

اوپن روٹین 750 بانڈ فسٹ ڈرا 2000 سے نان بریک-----15000 بانڈ کے آخری ڈرا کے 5th اور 6th فگر کو جمع کر کےمفرد سے ایک کم اور ایک زیادہ کر لیں اور ان تینوں کے گھر لے لیں ان چھ فگر سے 750 کے پہلے ڈرا کا اوپن لگ رھا ھے۰۰۰۰اب 0656999 =9 جمع =18=9=8-9-0 گھر 3-4-5---اوپن 890--345